سیپشل مجسٹریٹوں نے ٹی سٹالوں میں چھاپے مار کراحترام رمضان کی پابندی نہ کرنے پر تین ٹی سٹالوں کے مالکان گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 16:28

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) سیپشل مجسٹریٹوں نے ٹی سٹالوں میں چھاپے مار کراحترام رمضان کی پابندی نہ کرنے پر تین ٹی سٹالوں کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سیپشل مجسٹریٹوں نے گرین ٹا ؤن عارفوالا کے عبالطیف سی این جی پڑول پمپ پاکپتن روڑعارفوالا کے فدا حسین اور تسکین آئس بارعارفوالا کے سانول گرفتار کر لیا جو روزے کر اوقات میں ٹی سٹالوں کو کھول کرتھا اور لوگوں کی بڑی تعداد کھانا کھلانے میں مصروف تھے ۔پولیس نے دفعہ3 احترام رمضان آڈرننس کے تحت مقدمات درج کے لئے ہیں

متعلقہ عنوان :