55سالہ شخص کی درخت سے لٹک کر خود کشی

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 15:19

چیچہ وطنی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) گھریلو پریشانیوں نے تنگ 55سالہ شخص نے درخت سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 39چودہ ایل کے رہائشی محمد بشیر جٹ گزشتہ رات درخت سے رسی باندھ جھول گیا۔

(جاری ہے)

محمد بشیر گھریلو پریشانیوں نے تنگ بتایا گیا ہے۔ متوفی اس سے قبل بھی گندم کی گولیاں کھا کر خودکشی کی ناکام کوشش کر چکا تھا۔ محمد بشیر 2بچوں کا باپ بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :