ڈی سی او آفس کی طرف سے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں سپورٹس کمپلیکس کے قیام کیلئے سرکاری جگہ الاٹ کرنے کیلئے رپورٹ طلب

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 15:16

اٹھارہ ہزاری (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) ڈی سی او آفس کی طرف سے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں سپورٹس کمپلیکس کے قیام کیلئے سرکاری جگہ الاٹ کرنے کیلئے رپورٹ طلب کرلی گئی تفصیل کے مطابق چک نمبر 7/2تھل جنوبی میں سرکاری جگہ پر سپورٹس کمپلیکس کے قیام کیلئے جگہ مختص کیا جانا اور سپورٹس کمپلیکس قائم کیا جانا زیر غور ہے ۔

(جاری ہے)

سپورٹس کمپلیکس کے قیام سے علاقوں میں کھیلوں کی ترقی میں مد د ملے گی اور نوجوان نسل منشیات جیسی لعنت اور دیگر برائیوں سے دور ہوگی

متعلقہ عنوان :