اوکاڑہ کے دو بھائیوں نے ہارڈ ویسٹرخرد برد کر لیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 15:03

اوکاڑہ (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء )اوکاڑہ کے دو بھائیوں نے ہارڈ ویسٹرخرد برد کر لیا عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کے مطابق محمد تسلیم سکنہ حاجی عظیم سپرمارکیٹ چک 54ٹو ایل کا ہارڈ ویسٹر دو بھائیوں خالد او رذوالفقار نے امانت کے طورپر لیا مالک نے واپس مانگا تو انہوں نے دینے سے انکار کر دیا پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیاگیا