اوکاڑہ کے گرد و نواح میں ناجائز منشیات اور اسلحہ برآمدکرکے9افرد کو گرفتار کر لیاگیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:10

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) اوکاڑہ کے گرد و نواح میں ناجائز منشیات اور اسلحہ برآمدکرکے9افرد کو گرفتار کر لیاگیا تفصیلات کے مطابق پولیس نے ناجائز منشیات فروشوں شہباز، شوکت علی،غلام مصطفی او ر غلام نبی کو گرفتار کر لیاگیا جب کہ ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر اللہ دتہ،محمد عباس،مکھن،محمد ریاض او ر محمد نیاز کوگرفتارکر لیاگیا

متعلقہ عنوان :