جعلی چیک دینے پر ایک شخص کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:10

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء)جعلی چیک دینے پر ایک شخص کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا تفصیلا ت کے مطابق ممتاز عرف تاج نے ناصر جمال سکنہ چک45ایس پی کو نو لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا اور بنک سے کیش نہ ہوسکا پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا