تیز رفتاری پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:09

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) تیز رفتاری پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ کے دوران پولیس نے ڈرائیور محمد ندیم سکنہ حویلی لکھا کو ویگن نمبر ی 4342ایل ای آئی تیز رفتاری ، غفلت اور لاپرواہی سے چلاتے ہوئے پایا جس پر اسے گرفتار کرلیاگیااور حوالات بھیج دیا گیا

متعلقہ عنوان :