فاطمید فاؤنڈیشن کم وسائل میں مریضوں کو سہولیات فراہم کر رہاہے،افضل حسین

جمعرات 9 جون 2016 11:22

پشاور ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون ۔2016ء ) فاطمید فاؤنڈیشن پشاور کے کرنل (ر) افضل حسین خان نے کہاہے کہ فاطمید فاؤنڈیشن 1988ء سے امراض خون میں مبتلا تھیلی سیمیا وہیمو فیلیا کے غریب ونادار مریضیوں کو مفت ‘صاف وصحت مند خون کی فراہمی اور علاج جاری رکھے ہوئی ہے ‘ ان مریض بچوں کو خون کی فراہمی وعلاج معالجہ مخیر حضرات کے تعاون سے ہی ممکن ہے، فاطمید فاؤنڈیشن میں زیر علاج غریب اور نادار بچے ہی زکواة کے حقیقی مستحق ہیں۔

متعلقہ عنوان :