جامعہ پشاور،سنڈیکیٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی نشست پر الیکشن 12جولائی کو ہوں گے

جمعرات 9 جون 2016 11:22

پشاور ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون ۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی خالی نشست پر انتخابات 12جولائی کو ٹیچرز کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوں گے، ریٹرنگ کے فرائض کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر رشید کان انجام دیں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پشاور یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تعداد44 ہے۔

متعلقہ عنوان :