وفاقی وزیر خزانہ سینٹیر محمد اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی مس جسٹن گریننگ کے اعزاز میں عشائیہ،وزارت خزانہ اور برطانوی ہائی کمیشن کے اعلی حکام کی شرکت

منگل 7 جون 2016 23:07

اسلام آباد ۔ 7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینٹیر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی مس جسٹن گریننگ کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں وزارت خزانہ اور برطانوی ہائی کمیشن کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

قبل ازیں منگل کی صبح وزیر خزانہ سے برطانوی وزیر نے ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں پاک برطانیہ اقتصادی تعاون کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :