نواب شاہ اور گردونواح میں کم شدت کا زلزلہ

منگل 7 جون 2016 22:06

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء ) نواب شاہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو نواب شاہ اور گردونواح میں کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ لوگ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ عنوان :