بلاول کو اپنی گفتگو میں صوبائیت کا شائبہ نہیں آنے دینا چاہیے: قمر زمان کائرہ

muhammad ali محمد علی منگل 7 جون 2016 21:18

بلاول کو اپنی گفتگو میں صوبائیت کا شائبہ نہیں آنے دینا چاہیے: قمر زمان ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جون ۔2016ء) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بلاول کو اپنی گفتگو میں صوبائیت کا شائبہ نہیں آنے دینا چاہیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے بجٹ برائے سال 2016-17 پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سارے صوبوں کی جماعت ہے۔ بلاول کو اپنی گفتگو میں صوبائیت کا شائبہ نہیں آنے دینا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :