نوابشاہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 7 جون 2016 18:39

نوابشاہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

نوابشاہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون۔2016ء):نوابشاہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت کا ابھی اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔