لیبیا کے وزیراعظم اور دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل کا وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

منگل 7 جون 2016 18:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) لیبیا کے وزیراعظم فائز السراج اور دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو لیبیا کے وزیراعظم فائز السراج نے وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل نے بھی وزیراعظم نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کے وزیراعظم نے وزیراعظم نواز شریف سے جلد ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :