اورنگی ٹاؤن میں 5 سالہ بچی کی ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم فرار

منگل 7 جون 2016 16:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) اورنگی ٹاؤن سیکٹر ایل سے گزشتہ روزموٹرسائیکل سوار ملزم نے 5سالہ بچی کو اغواکرلیا اور اس سے زیادتی کی کوشش کی، اہل خانہ کافی وقت تک بچی کو تلاش کرتے رہے تاہم 3 گھنٹے کے بعد بچی نیم بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر سے مل گئی تھی، بچی کاطبی معائنہ کرایا گیا تو بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اقبال مارکیٹ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :