حکومت میں آکرکسانوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرینگے۔عمران خان
حکمرانوں کے استحصال کے باوجود کسان دن رات محنت کر رہا ہے،جو پیسہ عوام پرخرچ ہونا چاہیے وہ 200 ارب کی میٹرو ٹرین پر ہوجاتا ہے،خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے زراعت کے شعبے کی ترقی نا گزیر ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 جون 2016 16:32
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون۔2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آکرکسانوں سے کئی دہائیوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کریں گے ، حکمرانوں کے استحصال کے باوجود ہمارا کسان دن رات محنت کر کے ملک کیلئے خوراک کی ضروریات پوری کر رہا ہے ، جمشید اقبال چیمہ کی سربراہی میں اوریگا گروپ کی زراعت کی ترقی اور اپنے کسانوں کو جدت اور اس شعبے میں دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہی کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں اوریگا گروپ کے زیر اہتمام ’ ’ نیشنل فوڈ سکیورٹی کانفرنس 2016“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اوریگا گروپ آف کمپنیز جمشید اقبال چیمہ ،اسد عمر ، نعیم الحق ،کسان اتحاد کے صدرخالد کھوکھر،رائے عزیز اللہ، شوکت یوسف زائی ، سینیٹر محسن عزیز ،ڈاکٹر شہزاد وسیم ،ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ ، منزہ حسن ،نفیسہ خٹک اور مسرت جمشید چیمہ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.