لاہور : تاج سینما میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ حکام آگ بجھانے میں مصروف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 جون 2016 15:57

لاہور : تاج سینما میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ حکام آگ بجھانے میں مصروف

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 جون 2016ء) : لاہور میں واقع تاج سینما میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ حکام موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا ہے، سینما میں بھڑکی ہوئی آگ بے قابو ہونے کے سبب آگ بجھانے کا کام تاحال جاری ہے، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آگ بجھانے کے لیے سٹی ڈسٹرکٹ کی گاڑیاں بھی طلب کر لی گئی ہیں۔ جبکہ فائر بریگیڈ حکام کو پانی کی قلت کا بھی سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :