سا بق اپو زیشن لیڈر را جہ ریاض نے پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد چپ سادھ لی
منگل 7 جون 2016 15:26
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) پنجاب ا سمبلی کے سا بق اپو زیشن لیڈر را جہ ریاض نے پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد چپ سادھ لی، پی ٹی آئی کے ٹا ئیگر ز نے بھی انہیں قبول نہ کیا، ڈیپرشن کا شکار ہو نے کے بعد ڈیر ئے پر آنا بھی چھوڑ دیا،میڈیا سے بھی چھپنے لگے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق پنجاب اسمبلی میں سا بق اپو زیشن پنجاب کے سا بق سینئر وزیر راجہ ریا ض احمد خان پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد ڈیپریشن کا شکار ہو چکے ہیں۔
انہیں پی ٹی آئی کے ٹا ئیگرز نے قبول نہیں کیا جس کی وجہ سے انہوں نے ڈیر ئے پر آنا بھی چھوڑ دیا اور مکمل طور پر چپ سا دھ لی۔ ذرائع نے بتا یا کہ انہوں اپنے حلقہ احباب کے سا منے یہ تسلیم کیا ہے کہ پا رٹی چھوڑ نے کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطا بق وہ میڈیا کے تلخ سوالو ں کا جواب دینے سے بھی گریزاں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.