مزدوروں کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کی جائے،فاروق ستار کا مطالبہ
منگل 7 جون 2016 14:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جون۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسی کی وجہ سے زراعت کا شعبہ اور کسان بری طرح متاثر ہوا ہے پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑی تنزلی زرعی شعبے میں کبھی نہیں آئی کسان پوچھ رہے ہیں کہ ان کے اربوں روپے کے پیکج کا کیا بنا ۔حکومت کو کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے تک کی جانی چاہئے ۔
براہ راست ٹیکس میں اضافہ ضروری ہے مزدور کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے ہونی چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت ملک میں زرعی شعبے اور کسانوں کو ریلیف دینے میں ناکام ہوئی ہے جس کی وجہ سے کسان اور زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے کسانوں کو ایک نام نہاد زرعی پیکج دیا گیا جو پہلے 341 ارب روپے دیا گیا آج کسان پوچھ رہے ہیں کہ ان کے زرعی پیکج کا کیا بنا حکومت کسانوں کو پیکج دینے میں سنجیدہ نہیں ہے پاکستان کی تاریخ میں زرعی شعبے میں اتنی بڑی تنزلی کبھی بھی دیکھنے میں نہیں آئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.