بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت وکیل صفائی کی مصروفیت کے باعث 14جون تک ملتوی

منگل 7 جون 2016 13:22

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت وکیل صفائی ملک جواد خالد کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث بغیر کارروائی کے 14جون تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت باعث بغیر کارروائی کے 14جون تک ملتوی کر دی گئی۔ وکیل صفائی ملک جواد خالد کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرز سابق سی پی او سعود عزیز بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :