بھارتی شہر ہریانہ کے ضلع میں‌ بس میں دھماکہ ، 15 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 جون 2016 13:17

بھارتی شہر ہریانہ کے ضلع میں‌ بس میں دھماکہ ، 15 افراد زخمی

ہریانہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 جون 2016ء) : بھارتی شہر ہریانہ کے ضلع فتح آباد میں ایک بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ بس میں موجود ایک مسافر کے پاس پوٹاش کی بوتل گرنے سے ہوا۔ خیال رہے کہ پوٹاش کااستعمال فارمز میں ہوتا ہے اور اسے چٹانیں توڑنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :