جدہ: سعودی بچی نے غلطی سے ٹوتھ برش نگل گئی

منگل 7 جون 2016 12:03

جدہ: سعودی بچی نے غلطی سے ٹوتھ برش نگل گئی

جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔07جون 2016ء): ایک سعودی بچی دانت صاف کرتے ہوئے غلطی سے ٹوتھ برش نگل گئی ۔ بچی کو اس کے والد نے فوراََ ہی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تا کہ اس کے معدے سے برش کو نکالا جا سکے۔ جہاں ڈاکٹروں نے 20منٹ میں میڈیکل آلات سے برش کو پیٹ سے نکال دیا ۔اور بچی کو کچھ دیر بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔