Live Updates

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی پیر 6 جون 2016 22:43

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔06جون 2016ء) عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بنی گالہ میں تحریک اںصاف کی رہائش گاہ کے قریب آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ رہائش گاہ کے قریب پہاڑی پر جھاڑیوں میں لگی ہے اور مسلسل شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ تاہم اب تک فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے کیلئے نہیں پہنچ سکی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :