Live Updates

رمضان المبارک کا چاند خوشخبری لے کر آیا ہے، وزیراعظم کو گھر منتقل کیا جا رہا ہے: مریم نواز

muhammad ali محمد علی پیر 6 جون 2016 22:04

رمضان المبارک کا چاند خوشخبری  لے کر آیا ہے، وزیراعظم کو گھر منتقل کیا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔06جون 2016ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

مریم نواز کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند خوشخبری لے کر آیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کو گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کو کچھ دیر میں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا.

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات