کل بروز منگل ملک بھر میں یکم رمضان المبارک ہو گی: مفتی منیب الرحمان
محمد علی پیر 6 جون 2016 19:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 جون۔2016ء) مفتی منیب الرحمان نے کل بروز منگل ملک بھر میں یکم رمضان المبارک ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی جانب سے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مفتی منیب الرحمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی واضح شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔
کراچی ،اسلام آباد میں و اضح طور پر رمضان کا چاند نظر آیا. منگل 7 جون کو پہلا روزہ ہوگا. ایک ساتھ رمضان شروع کرنے کیلیے وفاقی وزیر مذہبی امور اور دیگر نے کوششیں کیں۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ قابل قدر کوششیں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے کی گئیں جس کیلئے ان کے شکرگزار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.