محمد علی کی میت آبائی علاقے میں پہنچادی گئی ،جمعے کو جنازہ اور تدفین ہوگی
پیر 6 جون 2016 13:01
واشنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون ۔2016ء )ماضی کے عظیم باکسر محمد علی کا جسد خاکی انکے آبائی علاقے لوئی ویل،کینٹکی پہنچا دیا گیا ہے جہاں جمعے کو ان کی نماز جنازہ اور تدفین ہوگی ۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق محمدعلی کے تابوت کے ایک بڑے قافلے کی صورت میں ایئر پورٹ سے لوئی ویل کے اسلامک سینٹر لایا گیا جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے دعائیہ تقریب میں اپنے ہیرو کو خراج تحسین پیش کیا ۔
محمد علی کے خاندان کے ترجمان باب کنیل کا کہنا تھا کہ عظیم باکسر نے درخواست کی تھی کہ انکی آخری رسومات امام کی موجودگی میں اداکی جائیں ، انہیں کیو وہل کے قبرستان میں سپر د خاک کیا جائے گا ، وہ ساری دنیا کے شہری تھی اور ہم چاہتے ہیں کہ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والا فرد ان کے جنازے میں شرکت کرسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.