عاقب جاوید نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی باؤلنگ کنسلٹنٹ کی پیشکش مسترد کردی

پیر 6 جون 2016 12:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پیشکش مسترد کردی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے باؤلنگ کنسلٹنٹ کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے نجی مصروفیات کے باعث پیشکش مسترد کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :