عالمی رہنماوں کی جانب سے محمد علی کو خراجِ عقیدت پیش کر نے کا سلسلہ جاری
پیر 6 جون 2016 11:26
واشنگٹن ۔ 6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء) عالمی رہنماوں کی جانب سے عظیم باکسر محمد علی کو خراجِ عقیدت پیش کر نے کا سلسلہ جاری ہے ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر خسوصاً اسلامی ممالک کے رہنماوں نے اپنے اپنے تعزیتی پیغامات میں محمد علی کو ِ زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
(جاری ہے)
سابق چیمپیئن کی آخری رسومات آئندہ جمعہ کو ان کے آبائی علاقہ میں ادا کی جا ئیں گی۔ سابق امریکی صدر بِل کلنٹن اْن شخصیات میں شامل ہوں گے جو محمد علی کی تدفین کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں خراج عقیدت کے کلمات ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ محمد علی جمعہ کو 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔ان کی آخری رسومات میں بِلی کرسٹل اور نیوزکاسٹر برائنٹ گمبیل بھی شرکت کریں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.