کراچی ، ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی،متعدد خواتین زخمی

اتوار 5 جون 2016 15:53

کراچی ، ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی،متعدد خواتین ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جون۔2016) کراچی کے ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران عوام میں بدنظمی کا مظاہرہ ایکسپو سینٹر کے گیٹ کے اوپر سے پھلانگ کر اندر جانے سے متعدد خواتین زخمی ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران عوام نے بدنظمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکسپو سینٹر کے گیٹ کے اوپر سے پھلانگ کر اندر جانے سے متعدد خواتین زخمی ہو گئیں۔ شدید گرمی کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپو سینٹر کے باہر موجود ہے اور انتظامیہ اور پولیس نے ایکسپو سینٹر کے دروازے بندکر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :