جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں ٗ تدارک ضروری ہے ٗزرعی ماہرین

کیڑوں اور بیماریوں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یہ شا م کریں ٗرپورٹ

اتوار 5 جون 2016 15:32

راولپنڈیں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جون۔2016)ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں ا ن کے تدارک کیلئے کیمیائی زہروں کا استعمال ایک موثر علاج ہے تاہم زہروں کی افاد یت اور مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے ایک خاص حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

کیڑوں اور بیماریوں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یہ شا م کریں با ر ش اور تیز ہو ا میں سپرے بند کردیں سپر ے مشین کی کیلی بر یشن کریں سپر ے مشین کو مقر ر ہ حد تک پا نی سے بھر لیں اور خا لی پا نی کو فصل پر ا س طرح سپر ے کریں کہ گو یا ا پ ز ہر کا سپر ے کر ر ہے ہیں ایک ایکڑ رقبہ پر سپر ے کر نے کیلئے ز ہر کی سفارش کر د ہ فی ایکڑ مقدا ر 8حصوں میں برابر تقسیم کر کے ایک حصہ فی ٹینکی پا نی میں ملا ئیں ز ہر ڈالنے سے پہلے مشین کا آدھا حصہ پا نی سے بھر لیں ا س کے بعد ز ہر ڈال کر باقی پا نی ڈا لیں پر یشر بنا نے کیلئے مناسب تعدا د یہ 16ہینڈل فی منٹ لگائیں سنڈیو ں اور کیڑوں کے تدارک کیلئے ہالوں کون اور جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ٹی جٹ یہ فلیٹ فین نو ز ل استعما ل کریں بوم سپر ئیر کی ا ونچا ئی ڈیڑھ تا دو فٹ رکھیں سنڈیوں کی تلفی کیلئے پا نی کی مقد ار 80لیڑ جبکہ رس چوسنے وا لے کیڑوں کیلئے فی لیڑ رکھی جائے جبکہ نہر یہ کھا ر ا پا نی استعمال نہ کیا جا ئے حفاظتی کپڑ ے دستا نے اور سر ڈھا پنے کیلئے کو ر استعما ل کریں چہر ے کیلئے حفاظتی شیلڈ ر بڑ کے جو تے اور نا ک کے ما سک استعما ل کریں تو لیہ صا بن پا نی اور ابتدا ئی طبعی امد اد کا سا ما ن نز دیک رکھیں ۔