بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
ہفتہ 4 جون 2016 18:02
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جون۔2016ء) بین الاقوامی منڈیوں میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں گنے کی کاشت کے علاقوں میں بارش اور شپنگ میں تعطل کے بعد چینی کی قیمتوں میں اضافے کا عمومی رجحان جاری ہے۔
(جاری ہے)
نیویارک میں خام چینی کے مستقبل کے معاہدے 0.67 سینٹ کے اضافے کے بعد18.75 سینٹ فی پاوٴنڈ میں طے ہوئے۔ ایک مرحلے پر یہ قیمتیں 18.79 سینٹ فی پاوٴنڈ تک بھی گئیں۔گذشتہ فروری کے مقابلے میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی شرح جاری ہے اور ماہرین نے کہا ہے کہ یہ رجحان کچھ عرصہ تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.