وزیراعظم نواز شریف کو آئی سی یو سے کمرے میں شفٹ کردیا گیاہے،وزیراعظم تیزی کیساتھ صحت یاب ہورہے ہیں۔ مریم نواز کاٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 جون 2016 17:02

وزیراعظم نواز شریف کو آئی سی یو سے کمرے میں شفٹ کردیا گیاہے،وزیراعظم ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04جون۔2016ء) :وزیراعظم نواز شریف تیزی کیساتھ صحت یاب ہورہے ہیں،اللہ کی مہربانی سے آج وزیراعظم کو کمرے میں شفٹ کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم کو آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی رحمت سے وزیراعظم کی صحت تیزی کے بہتر ہورہی ہے۔