جوہانسبرگ میں منعقد ہونیوالی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے درخواستیں طلب
ہفتہ 4 جون 2016 16:17
اسلام آباد ۔ 04جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جون۔2016ء)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جوہانسبرگ جنوبی افریقہ میں منعقد ہونیوالی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش (انٹر بلڈزافریقہ ) میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے 15 جون 2016ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔
(جاری ہے)
ٹی ڈی اے پی کی تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے ذریعے برآمدات کرنے والے ادارے اپنی برآمدات کو بڑھانے اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرنے میں مدد حاصل کر سکیں گے ۔
واضح رہے کہ عالمی تجارتی میلے کا آغاز 17اگست کو ہوگا جو 4روز تک جاری رہنے کے بعد 20اگست 2016ء کو اختتام پذیر ہوگا۔ عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.