سام سنگ نے نیا پرنٹنگ فیکس ایپ”ریموٹ فیکس“متعارف کرادیا
ہفتہ 4 جون 2016 14:56
کراچی ، اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جون۔2016ء)سام سنگ پرنٹنگ سالوشنزنے ریموٹ فیکس نامی ایک نئی پرنٹنگ اپلیکیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ فیکس کی فعالیت میں اضافہ کرکے پرنٹنگ مینٹیننس لاگت کو کم کرتی ہے ۔ریموٹ فیکس ایپ کے ہوتے ہوئے صارف کو فیکس کی فعالیت کیلئے اضافی فیکس کٹس یا پبلک سوئچڈٹیلی فون نیٹ ورک انسٹال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
ریموٹ فیکس ایپ کے ذریعے کمپنیاں نہ صرف اپنی انسٹالیشن فیس میں کمی کرسکتی ہیں بلکہ ٹوٹل کاسٹ آف اونر شپ کو بھی بہتر انداز سے منظم کرسکتی ہیں۔یہ نئی اپلیکیشن سنگل فیکس سرور اور فیکس کٹ یا پبلک سوئچڈٹیلی فون نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئے فیکس فنکشنز کو چلانے کیلئے ملٹی پل پرنٹنگ پراڈکٹس کو یقینی بناتی ہے ۔(جاری ہے)
سام سنگ الیکٹرانکس کے سینئر وائس پریذیڈنٹ برائے پرنٹنگ سالوشن بزنس David SW Songکا کہنا ہے کہ سام سنگ بچت کی حامل پرنٹنگ مصنوعات کی فراہمی کے حوالے سے صارفین کی توقعات سے بڑھکر کام کررہی ہے اور ریموٹ فیکس ایپ صارفین کو دفاتری امور کی انجام دہی میں سہولت کے ساتھ ساتھ بچت کی فراہمی بھی یقینی بنائے گی۔
ریموٹ فیکس ایپ سام سنگ الیکٹرانکس کی پرنٹنگ مصنوعات کیلئے پہلی پیڈ اپلیکیشن ہے ،ریموٹ فیکس اسمارٹ UXسینٹر بشمول ملٹی فنکشن پرنٹرز MX7 کی وسیع رینج کے ساتھ سام سنگ پرنٹنگ مصنوعات میں استعمال کیلئے بہترین ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.