وفاقی بجٹ میں ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی

مچھلی اور جھینگوں کی خوراک پر عائد ڈیوٹیٰ ختم ق

جمعہ 3 جون 2016 20:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) وفاقی بجٹ میں ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ مچھلی اور جھینگوں کی خوراک پر عائد ڈیوٹیٰ ختم کر دی گئی ہے۔ تھرکول میں استعمال ہونے والے ڈمپرز کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔وفاقی بجٹ میں وزیراعظم یوتھ سکیموں کیلئے 20ارب روپے بھی مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :