پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان

جمعہ 3 جون 2016 19:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) حکومت نے پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں لباس کی مد میں الاؤنس 800روپے سے بڑھا کر 2500روپے کیا جارہاہے ۔گریڈ 1تا 4کے ملازمین کا واشنگ ،ڈریس الاؤنس 100روپے سے 150روپے ماہانہ کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :