صنعت و پیداوار ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر 90کروڑ 95لاکھ 25ہزار روپے کے فنڈز مختص

جمعہ 3 جون 2016 18:39

اسلام آباد ۔ 03جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی 2016-17ء کے بجٹ میں صنعت و پیداوار ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر 90کروڑ 95لاکھ 25ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔

(جاری ہے)

رواں مالی سال 2015-16ء کے اختتام تک صنعت و پیداوار ڈویژن کے پہلے سے موجود اور نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 2ارب 68کروڑ 30لاکھ 54ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا جاچکا ہے۔ صنعت و پیداوار ڈویژن کے 13منصوبوں کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :