ہری پور،جناح ٹیکینکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس غازی کا افتتاح 4جون کو ہو گا

جمعہ 3 جون 2016 16:43

ہری پور 3 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) جناح ٹیکینکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس غازی کا افتتاح کل 4جون کو ہو گا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر ہونگے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق جناح ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس غازی کا افتتاح کل4جون بروز ہفتہ 10 بجے ہو گا۔ افتتاحی تقریب ہملٹ روڈ پر منعقد ہو گی۔ جس کے مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے اسمبلی اسد قیصر ہونگے ۔جبکہ تقریب کی صدارت ممبر صوبائی اسمبلی فیصل زمان کرینگے۔تقریب میں ضلع ناظم ہری پور بھی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :