بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جون 2016 14:21

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 جون 2016ء) : بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پریانکا چوپڑا کی نانی کا انتقال آج صبح ہوا جس کے بعد وہ اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کر کے اپنے وطن واپس پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق ان کی نانی کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی البتہ پریانکا اپنی نانی سے بہت لگاؤ رکھتی تھیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی موت کی خبر سنتے ہی وہ فوری طور پر اپنے آبائی علاقہ کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :