ایکسائز کا ٹیکس نادہندہ،ڈیفالٹرز مالکان کخلاف شکنجہ تیار، متعدد جائیدایں سیلز،ٹارگٹ ریکوری مکمل نہ کرنے والے افسران اپنی سیٹ پر موجودنہیں رئینگے:ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل
ملک عثمان جمعہ 3 جون 2016 13:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 جون 2016ء)محکمہ ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل نے پنجاب کے تمام ریجن کے ڈائریکٹرز کو 30 جون تک ریکوری مکمل کرنے کے تحریری حکامات جاری کردیئے ہیں جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ای ٹی او نصیروالدین زون 14کی قیادت میں ایکسائز انسپکٹر محمد وارث، سلیم سمیت دیگر ہمراہ ٹیم نے گزشتہ روز صوبائی دارلحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں پراپڑٹی ٹیکس ڈیفالٹرز مالکان کے خلاف آپریشن کیا اور درجنوں پراپڑٹی کو سیلز کر دیا۔
جن علاقوں میں ایکسائز کی ٹیم نے چھاپے مارے ان میں چونگی امرسدوھو،اعوان مارکیٹ، یوحناآباد، نشتر ٹاوئن، کمایائے روڑ سمیت کئی علاقے شامل ہیں۔ ای ٹی او نصیروالدین کا کہناہے کہ ایسے مالکان کی پراپرٹی سلز کی جارہی ہے جن کو ایکسائز کی جانب سے بار بار نوٹسز جاری کیے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنا ٹیکس ادا نہیں کیا۔(جاری ہے)
ان کا مزید کہناہے کہ کی ڈی جی ایکسائز کے حکم کے مطابق ٹیکس نادہندہ پراپڑٹی مالکان کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جارہی ہے، بغیر ٹیکس ادا کیے کسی کو پراپڑٹی استعمال نہیں کرنے دینگے۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اکرم اشرف گوندل حکامات کے مطابق 30جون تک اپنی ریکوری مکمل نہ کرنے والے ایکسائز افسران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائیگی۔
مزید قومی خبریں
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.