ریاض: پولیس نے غیر قانونی طور پر بریڈ تیار کرنے والے 19غیر ملکی گرفتار
جمعہ 3 جون 2016 12:51
ریاض: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔03جون 2016ء) : ریاض پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک بنگلے سے 19یمنی شہریوں کو گرفتار کیا ہے جو کہ غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں تیار ہونے والی خاص بریڈ ”ٹرٹیلہ“ تیار کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
پولیس کے اہلکار نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے پیش نظر ٹرٹیلہ بریڈ کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے ،ج سکو دیکھتے ہوئے متعدد افراد غیر قانونی طریقے سے بریڈ تیار کرتے ہیں۔
ریاض میونسپیلٹی نے کھانے پینے کی اشیاء کے لیئے خاص طور پر توجہ دی ہے ۔تا کہ شہریوں کو کسی بھی صورت غیر معیاری اشیاء نہ مل سکیں۔اس لیئے میونسپیلٹی کے اہلکاروں نے رمضان المبارک کے پیش نظر ریاض پولیس کے ساتھ مل کر گیر معیاری اشیاء بنانے اور ان کی خریدوفروخت میں ملوث افراد پکڑنے کے لیئے مختلف جگہوں پر کاروائیاں شروع کر دیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.