سرگودھا‘موٹروے سروس ایریا میں قائم ہوٹلز ‘ ریسٹورنٹ اور دکانوں پر فروخت کی جانے والی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کا نئے سرے سے تعین ‘ نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 3 جون 2016 12:10
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء )ڈی سی اوسرگودہا ثاقب منان نے ضلع کی حدود میں واقع موٹروے سروس ایریا میں قائم ہوٹلز ‘ ریسٹورنٹ اور دکانوں پر فروخت کی جانے والی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کا نئے سرے سے تعین کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ جس کے مطابق کوک ‘ فانٹا ‘سپرائٹ وغیرہ ریگولر کی قیمت 30 روپے ‘ پانچ سو ایم ایل کی قیمت 55 روپے ‘ کین پیپسی /کوک لوکل پچاس روپے ایمپورٹڈ 60 روپے جبکہ پندرہ سو ایم ایل بوتل کی قیمت 90روپے مقرر کی گئی ہے ۔
اس طرح نیسلے او رایکوفینا پانی کی بڑی بوتل 60 روپے ‘ چھوٹی بوتل 30 روپے ‘ جوسز میں نیسلے ایکسٹرا پیک 40 روپے ‘ شیزان جوس ٹوسٹر 35 روپے ‘ ایکسٹر پیک 30روپے ‘ نیسلے مائیلو 45 روپے ‘ سنیک کلسبان سیلنٹی آٹھ گرام دس روپے ‘ چپس لیز 75 گرام 60 روپے‘ 45 گرام چالیس روپے ‘ چپس سولہ گرام پندرہ روپے ‘ نمکو پچیس روپے ‘ دال پچیس روپے ‘ پینٹ پچیس روپے ‘ بسکٹ ای بی ایم( ہاف رول ) پچیس روپے اور فیملی پیک پچاس روپے ‘ بیکری ایٹم میں چکن سینڈوچ 80 روپے ‘ چکن تکہ سینڈ وچ سو روپے ‘ چکن کلب سینڈ وچ 120 روپے ‘ کیک ڈان /بنی چھوٹا پچیس ‘ میڈیم پچاس روپے اور بڑا ستر روپے میں فروخت کیاجاسکے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.