پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

جمعہ 3 جون 2016 12:01

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جون۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 290 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تاریخ میں پہلی بار مارکیٹ نے 37 ہزار کی حد عبور کی جس کے بعد 100 انڈکس 37 ہزار 129 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

متعلقہ عنوان :