لاہور،متعد د افسران کے تقرر وتبادلے

جمعرات 2 جون 2016 23:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء ) حکومت پنجاب نے متعد د افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن مومن آغا کو کمشنر فیصل آباد،شوزب سعید کو ڈی سی او میانوالی ،عمارہ خان کو ڈی سی او قصور اور واجد علی شاہ ڈی سی او لیہ کو تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :