بلوچستان میں ڈرون حملے اورامریکی دھمکیوں کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا‘دفاع پاکستان کونسل
یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثو ں کو بھی نقصان پہنچانے کی سازشوں سے باز نہیں آئیں گے،5جون کو اسلام آباد میں بڑی دفاع پاکستان ریلی اور جلسہ ہو گا، دفاع پاکستان کی جدوجہد میں تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں ان کا ساتھ دیں مولانا سمیع الحق‘حافظ سعید‘منور حسن، مولانا احمد لدھیانوی‘سردار عتیق اور مولانا فضل الرحمن خلیل کا مشترکہ بیان
جمعرات 2 جون 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) دفاع پاکستان کو نسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ڈرون حملے اورامریکی دھمکیوں کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا، یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثو ں کو بھی نقصان پہنچانے کی سازشوں سے باز نہیں آئیں گے،5جون کو اسلام آباد میں بڑی دفاع پاکستان ریلی اور جلسہ ہو گا، دفاع پاکستان کی جدوجہد میں تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں ان کا ساتھ دیں، دفاع پاکستان کونسل میں مزید جماعتوں کو شامل کرنے کیلئے رابطے کر رہے ہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کیخلاف سازشوں کا مسئلہ بھی پوری قوت سے اٹھائیں گے، آرمی چیف کا ڈرون حملوں سے متعلق جرأتمندانہ بیان لائق تحسین ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.