لڑکی کو زندہ جلانے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا‘شہبازشریف
حوا کی بیٹی پر ظلم کرنے والے سفاک دردندوں کو حساب دینا ہوگا، مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کریں گے
جمعرات 2 جون 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مری میں 19 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور حوا کی بیٹی پر ظلم کرنے والے سفاک دردندوں کو حساب دینا ہوگا۔
(جاری ہے)
مظلوم خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کریں گے۔ یہ دلخراش واقعہ درندگی اور حیوانیت کی بدترین مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ ظالم قانون کے مطابق اپنے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے۔ وزیراعلیٰ لندن سے اس کیس پر پیش رفت کے حوالے سے پولیس حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ دریں اثنا مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے 6 خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.