ملک کو دہشتگرد حملوں سے 118 ارب 32 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اسحاق ڈار

جمعرات 2 جون 2016 21:37

ملک کو دہشتگرد حملوں سے 118 ارب 32 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جون۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کو دہشتگرد حملوں سے 118 ارب 32 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اقتصادی سروے رپورٹ پیش کرنے کے موقع پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ رواں سال دہشتگرد حملوں سے 5 ارب 56 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا، گزشتہ 2 سالوں کے دوران مجموعی طور ہر دھشتگرد حملوں سے ملک کو 14 ارب 20 کروڑ ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا، ان کا کہنا ہے کہ رواں سال دہشتگردی سے ملک کے بنیادی ڈھانچے کو7 کروڑ ڈالر، جبکہ اس سال دہشتگرد حملوں سے بئگس وصولیوں میں 2 ارب 32 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا، 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری بھی متاثر ہوئے کے ساتھ ساتھ برامرات کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔

متعلقہ عنوان :