دو کروڑ پچاس لاکھ افراد کو مائیکرو فنانس کی ضرورت ہے ٗوزیر خزانہ

پاکستان میں مائیکرو فنانس کمپنی بننے جارہی ہے ٗ معاہدہ ہو چکا ہے ٗ نئے مالی سال میں فعال ہو جائیگی ٗ اسحاق ڈار

جمعرات 2 جون 2016 21:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ دو کروڑ پچاس لاکھ افراد کو مائیکرو فنانس کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستان میں 2 کروڑ 50 لاکھ افراد کو مائیکرو فنانس کی ضرورت ہے جس کے لیے پاکستان میں مائیکرو فنانس کمپنی بننے جا رہی ہے، اس حوالے سے معاہدہ ہو چکا ہے اور نئے مالی سال میں یہ بھی فعال ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :