لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2332دن ہوگئے

جمعرات 2 جون 2016 20:56

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء )لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2332دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں تربت سے جعفرخان بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد ، شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔