نئے مالی سال میں 70فیصد گرلز اور 30فیصد بوائز سکولز تعمیر کئے جائیں گے، محمد عاطف خان وزیر تعلیم کے پی کے
جمعرات 2 جون 2016 20:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ جہازونو گراؤنڈ مردان میں 7ایکڑ اراضی پر قائم ہونے والا ایکول فاطمہ الفھری گرلز ماڈل سکول صوبے میں اپنی نوعیت کا پہلا گرلز ماڈل سکول ہو گا جس میں طالبات پرسکون ماحول میں معیاری تعلیم حاصل کر سکیں گے انہوں نے کہا کہ ماڈل اس گرلز ماڈل سکول پر 22کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ جون 2017میں مکمل ہو گا ۔
وہ مردان میں ایکول فاطمہ الفھری گرلز ماڈل سکول کی سنگ بنیاد رکھنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔تقریب سے صوبائی اسمبلی کے رکن عبید اﷲ مایار اور ڈی ای او (زنانہ) ثمینہ غنی نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی ،ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم قیصر عالم ،ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد رفیق خٹک ،سی این ڈبلیو کے چیف انجنیئر داود جان ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران حامد شیخ ،اسسٹنٹ کمشنر خان محمد اور تحصیل مردان کے ناظم محمد ایوب خان بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.